آتش رومی
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - روم کا ایجاد کردہ ایک بارودی مسالہ جو نفت گندھک اور صنوبر کی رال ملا کر تیار ہوتا تھا اور جنگ میں استعمال کیا جاتا تھا۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - روم کا ایجاد کردہ ایک بارودی مسالہ جو نفت گندھک اور صنوبر کی رال ملا کر تیار ہوتا تھا اور جنگ میں استعمال کیا جاتا تھا۔